3301 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3301
Hadith in Arabic
وَعَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ صَخْرٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمُظَاهِرِ يُوَاقِعُ قَبْلَ أَنْ يُكَفِّرَ قَالَ: «كَفَّارَة وَاحِدَة» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَه
Hadith in Urdu
سلیمان بن یسار ، سلمہ بن صخر کی سند سے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ، ظہار کرنے والے کے متعلق جو کفارہ دینے سے پہلے جماع کر لے ، روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ ایک ہی کفارہ ہے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی و ابن ماجہ ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب النِّكَاح
- Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ الترمذی (1198 وقال : حسن غریب) و ابن ماجہ (2064) * سلیمان بن یسار لم یسمع من سلمۃ بن صخر رضی اللہ عنہ ۔