3298 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3298

Hadith in Arabic

وَعَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ قَالَ: أَدْرَكْتُ بِضْعَةَ عَشَرَ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُلُّهُمْ يَقُولُ: يُوقَفُ الْمُؤْلِي. رَوَاهُ فِي شرح السّنة

Hadith in Urdu

سلیمان بن یسار ؒ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے تقریباً دس صحابہ سے ملاقات کی وہ سب کہتے تھے کہ ایلاء کرنے والے کو پابند سلاسل کیا جائے گا ۔ سندہ ، رواہ فی شرح السنہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3298 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب النِّكَاح
  • Takhreej سندہ صحیح ، رواہ البغوی فی شرح السنۃ (9 / 237 ح 2363) [و الشافعی فی الام 5 / 265] * و للحدیث شواھد عند الدارقطنی (2 / 61) و غیرہ ۔