3291 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3291

Hadith in Arabic

وَعَنْ نَافِعٍ عَنْ مَوْلَاةٍ لِصَفِيَّةَ بِنْتِ أَبِي عُبَيْدٍ أَنَّهَا اخْتَلَعَتْ مِنْ زَوْجِهَا بِكُلِّ شَيْءٍ لَهَا فَلَمْ يُنْكِرْ ذَلِكَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عمر. رَوَاهُ مَالك

Hadith in Urdu

نافع ، صفیہ بنت ابی عبید کی آزاد کردہ لونڈی سے روایت کرتے ہیں کہ اس نے اپنی ہر چیز کے بدلے اپنے خاوند (ابن عمر ؓ) سے خلع لیا تو عبداللہ بن عمر ؓ نے اس کا انکار نہ کیا ۔ ، رواہ مالک ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3291 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب النِّكَاح
  • Takhreej اسنادہ صحیح ، رواہ مالک (2 / 565 ح 1229) * مولاۃ صفیۃ لاتعرف ، و قول نافع : عن ، بمعنی ان فلا رلاقۃ لھذہ المولاۃ بالسند واللہ اعلم ۔