3289 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3289

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «طَلَاقُ الْأَمَةِ تَطْلِيقَتَانِ وَعِدَّتُهَا حَيْضَتَانِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ وَالدَّارِمِيُّ

Hadith in Urdu

عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ لونڈی کی طلاق دو طلاقیں ہیں اور اس کی عدت دو حیض ہیں ۔‘‘ رواہ الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ و الدارمی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3289 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب النِّكَاح
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (1182 وقال : غریب) و ابوداؤد (2189) و ابن ماجہ (2080) و الدارمی (2 / 170 ۔ 171 ح 2299) ۔