3281 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3281

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا طَلَاقَ قَبْلَ نِكَاحٍ وَلَا عَتَاقَ إِلَّا بَعْدَ مِلْكٍ وَلَا وِصَالَ فِي صِيَامٍ وَلَا يُتْمَ بَعْدَ احْتِلَامٍ وَلَا رَضَاعَ بَعْدَ فِطَامٍ وَلَا صَمْتَ يَوْمٍ إِلَى اللَّيْلِ» . رَوَاهُ فِي شَرْحِ السُّنَّةِ

Hadith in Urdu

علی ؓ ، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ نکاح سے پہلے طلاق دینے ، ملکیت سے پہلے آزاد کرنے ، مسلسل روزے رکھنے ، بالغ ہونے کے بعد یتیم ، دودھ چھڑانے کے بعد رضاعت اور صبح سے رات تک خاموشی اختیار کرنے کا کوئی جواز نہیں ۔‘‘ رواہ فی شرح السنہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3281 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب النِّكَاح
  • Takhreej ضعیف ، رواہ البغوی فی شرح السنۃ (9 / 198 ح 2350 و سندہ ضعیف جدًا) [و ابوداؤد (2873) مختصرًا و سندہ ضعیف] * سفیان الثوری مدلس و عنعن ، روی ایوب بن سوید عنہ ، وجویبر : متروک و للحدیث شواھد ، لا طلاق قبل نکاح و لا عتاق الا بعد ملک (ابن ماجہ : 2048 ۔ 2047 حسن)ولا وصال فی صیام (احمد 3 / 62 ح 11619 ، صحیح) ولا یتم بعد احتلام (ضعیف) ولا رضاع بعد خطام (الترمذی : 1152 صحیح) ولا صمت یوم الی اللیل (ضعیف) ۔