3277 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3277

Hadith in Arabic

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: فِي الْحَرَامِ يُكَفَّرُ لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ الله أُسْوَة حَسَنَة

Hadith in Urdu

ابن عباس ؓ نے کسی چیز کو حرام قرار دینے پر کفارہ ادا کرنے کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا :’’ تمہارے لیے اللہ کے رسول صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم (کی زندگی) میں بہترین نمونہ ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3277 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب النِّكَاح
  • Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (4911) و مسلم (18 / 1473)، (3676) ۔