3263 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3263

Hadith in Arabic

وَعَن عَائِشَة رَضِي الله عَنهُ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «إِنَّ مِنْ أَكْمَلِ الْمُؤْمِنِينَ إِيمَانًا أَحْسَنُهُمْ خُلُقًا وألطفهم بأَهْله» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ

Hadith in Urdu

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ مومنوں میں سے کامل ایمان والا شخص وہ ہے جو ان میں سے اچھے اخلاق والا اور اپنے گھر والوں کے ساتھ زیادہ مہربان ہے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3263 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب النِّكَاح
  • Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ الترمذی (2612 وقال : حسن) * ابو قلابۃ لم یسمع من عائشۃ رضی اللہ عنھا و للحدیث شواھد کثیرۃ دون قولہ :’’ و الطفھم ،،،‘‘ و انظر الحدیث الآتی : 3264 ۔