3260 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3260

Hadith in Arabic

وَعَنْ لَقِيطِ بْنِ صَبِرَةَ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ لِي امْرَأَةً فِي لِسَانِهَا شَيْءٌ يَعْنِي الْبَذَاءَ قَالَ: «طَلِّقْهَا» . قُلْتُ: إِنَّ لِي مِنْهَا وَلَدًا وَلَهَا صُحْبَةٌ قَالَ: «فَمُرْهَا» يَقُولُ عِظْهَا «فَإِنْ يَكُ فِيهَا خَيْرٌ فَسَتَقْبَلُ وَلَا تَضْرِبَنَّ ظَعِينَتَكَ ضَرْبَكَ أُمَيَّتَكَ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

لقیط بن صبرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! میری ایک بیوی ہے اس کی زبان میں کچھ (نقص) ہے یعنی وہ فحش گو ہے ۔ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ اسے طلاق دے دو ۔‘‘ میں نے عرض کیا ، میری اس سے اولاد ہے اور اس کے ساتھ ایک تعلق ہے ، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ اسے وعظ و نصیحت کرو ، اگر اس میں کوئی خیر و بھلائی ہوئی تو وہ نصیحت قبول کر لے گی ، اور اپنی اہلیہ کو لونڈی کی طرح نہ مارو ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3260 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب النِّكَاح
  • Takhreej اسنادہ صحیح ، رواہ ابوداؤد (142 ۔ 143) ۔