323 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 323
Hadith in Arabic
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَبِّلُ بَعْضَ أَزْوَاجِهِ ثُمَّ يُصَلِّي وَلَا يَتَوَضَّأُ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ. وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: لَا يَصِحُّ عِنْدَ أَصْحَابِنَا بِحَالٍ إِسْنَادُ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ وَأَيْضًا إِسْنَادُ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ عَنْهَا وَقَالَ أَبُو دَاوُدَ: هَذَا مُرْسل وَإِبْرَاهِيم التَّيْمِيّ لم يسمع من عَائِشَة
Hadith in Urdu
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں : نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی کسی زوجہ محترمہ کا بوسہ لے لیا کرتے تھے ، پھر آپ نماز پڑھتے اور وضو نہیں کرتے تھے ۔ اور امام ترمذی ؒ نے فرمایا : عروہ عن عائشہ ؓ ، اور ابراہیم التیمی عن عائشہ ؓ کی سند سے یہ حدیث ہمارے اصحاب کے ہاں صحیح نہیں ، اور ابوداؤد ؒ نے فرمایا : یہ حدیث مرسل ہے ، اور ابراہیم التیمی نے عائشہ ؓ سے نہیں سنا ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الطَّهَارَة
- Takhreej ضعیف ، رواہ ابوداؤد (178 ، ابراھیم التیمی لم یسمع من عائشۃ رضی اللہ عنھا 179 ، الاعمش و حبیب بن ابی ثابت مدلسان و حبیب لم یسمعہ من عروۃ فالسند معلول) و الترمذی (86 ، الاعمش و حبیب عنعنا) و النسائی (1 / 104 ح 170 ، ابراھیم التیمی عن عائشۃ منقطع) و ابن ماجہ (502 ، الاعمش و حبیب عنعنا) * و للحدیث شاھد ضعیف عند الدار قطنی (1 / 137 ح 486) و البزار (انظر نصب الرایۃ 1 / 171) حدیث عبد الکریم بن مالک الجزری عن عطاء حدیث ردی فالسند ضعیف ، و لہ شاھد آخر عند الدارقطنی (1 / 136 ح 482) فیہ حاجب بن سلیمان ، قال الدارقطنی : تفرد بہ حاجب عن وکیع و وھم فیہ ۔