3203 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3203

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ: كَمْ كَانَ صَدَاقُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَت: كَانَ صداقه لأزواجه اثْنَتَيْ عَشْرَةَ أُوقِيَّةً وَنَشٌّ قَالَتْ: أَتَدْرِي مَا النَّشٌّ؟ قُلْتُ: لَا قَالَتْ: نِصْفُ أُوقِيَّةٍ فَتِلْكَ خَمْسُمِائَةِ دِرْهَمٍ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ. وَنَشٌّ بِالرَّفْعِ فِي شَرْحِ السّنة وَفِي جَمِيع الْأُصُول

Hadith in Urdu

ابوسلمہ بیان کرتے ہیں ، میں نے عائشہ ؓ سے دریافت کیا نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے حق مہر کی مقدار کتنی تھی ؟ انہوں نے فرمایا : آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی ازواج مطہرات کے حق مہر کی مقدار بارہ اوقیہ اور ایک نش تھی ۔ پھر انہوں نے فرمایا : کیا تم جانتے ہو کہ ’’نش‘‘ کیا ہے ؟ میں نے کہا : نہیں ، انہوں نے فرمایا : نصف اوقیہ ، اور یہ (بارہ اوقیہ اور نش) پانچ سو درہم ہیں ۔ مسلم ، اور نش ، شرح السنہ اور دیگر تمام مصادر میں رفع کے ساتھ ہے ۔ رواہ مسلم و شرح السنہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3203 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب النِّكَاح
  • Takhreej رواہ مسلم (78 / 1426)، (3489) و البغوی فی شرح السنۃ (9 / 123 ح 2304) ۔