3197 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3197

Hadith in Arabic

عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَن يعْزل عَن الْحرَّة إِلَّا بِإِذْنِهَا. رَوَاهُ ابْن مَاجَه

Hadith in Urdu

عمر بن خطاب ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے آزاد عورت سے اس کی اجازت کے بغیر عزل کرنے سے منع فرمایا ۔ رواہ ابن ماجہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3197 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب النِّكَاح
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابن ماجہ (1928) * وقال البوصیری :’’ ھذا اسناد ضعیف لضعف ابن لھیعۃ ‘‘ و الزھری مدلس و عنعن : ان صح السند الیہ ۔