3184 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3184

Hadith in Arabic

وَعنهُ كُنَّا نَعْزِلُ وَالْقُرْآنُ يَنْزِلُ. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ. وَزَادَ مُسْلِمٌ: فَبَلَغَ ذَلِكَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلم ينهنا

Hadith in Urdu

جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، ہم عزل کیا کرتے تھے جبکہ قرآن نازل ہو رہا تھا ۔ بخاری ، مسلم ۔ اور امام مسلم نے مزید یہ بھی روایت کیا ہے کہ یہ بات نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تک پہنچی تو آپ نے ہمیں منع نہیں فرمایا ۔ متفق علیہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3184 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب النِّكَاح
  • Takhreej رواہ مسلم (138 / 1440)، (3561) ۔