3176 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3176
Hadith in Arabic
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ غيلَان بن سَلمَة الثَّقَفِيَّ أَسْلَمَ وَلَهُ عَشْرُ نِسْوَةٍ فِي الْجَاهِلِيَّةِ فَأَسْلَمْنَ مَعَهُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَمْسِكْ أَرْبَعًا وَفَارِقْ سَائِرَهُنَّ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَه
Hadith in Urdu
ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ غیلان بن سلمہ ثقفی ؓ نے اسلام قبول کیا اور ان کی دور جاہلیت میں دس بیویاں تھیں ، وہ بھی ان کے ساتھ ہی مسلمان ہو گئیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ چار رکھ لو اور باقی فارغ کر دو ۔‘‘ ، رواہ احمد و الترمذی و ابن ماجہ ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب النِّكَاح
- Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ احمد (2 / 44 ح 5027) و الترمذی (1128) و ابن ماجہ ((1953) * الزھری مدلس و عنعن و للحدیث شواھد ضعیفۃ ۔