3174 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3174

Hadith in Arabic

وَعَنْ حَجَّاجِ بْنِ حَجَّاجٍ الْأَسْلَمِيِّ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا يُذْهِبُ عَنِّي مَذَمَّةَ الرِّضَاعِ؟ فَقَالَ: غُرَّةٌ: عَبْدٌ أَوْ أَمَةٌ . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَالدَّارِمِيُّ

Hadith in Urdu

حجاج بن حجاج اسلمی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! مجھ سے کس طرح حقِ رضاعت ادا ہو سکتا ہے ؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ رضاعی ماں کو غلام یا لونڈی دینے سے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی و الدارمی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3174 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب النِّكَاح
  • Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ الترمذی (1153 وقال : حسن صحیح) و ابوداؤد (2064) و النسائی (6 / 108 ح 3331) و الدارمی (2 / 157 ح 2259) ۔