315 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 315

Hadith in Arabic

وَعَن مُعَاوِيَة بن أبي سُفْيَان أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: قَالَ: «إِنَّمَا الْعَيْنَانِ وِكَاءُ السَّهِ فَإِذَا نَامَتِ الْعَيْنُ اسْتطْلقَ الوكاء» . رَوَاهُ الدِّرَامِي

Hadith in Urdu

معاویہ بن ابی سفیان ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ آنکھیں دبر کا تسمہ ہیں ، جب آنکھیں سو جاتی ہیں تو تسمہ کھل جاتا ہے ۔‘‘ ، رواہ الدارمی (۱ /۱۸۴ ح ۷۲۸) ۔

Hadith in English

.

Previous

No.315 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الطَّهَارَة
  • Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ الدارمی (1 / 184 ح 728) * ابوبکر بن ابی مریم ضعیف و فی السند علۃ أخری ۔