3135 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3135

Hadith in Arabic

وَعَنْ جَابِرٌ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَيُّمَا عَبْدٍ تَزَوَّجَ بِغَيْرِ إِذْنِ سَيِّدِهِ فَهُوَ عَاهِرٌ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ والدرامي

Hadith in Urdu

جابر ؓ ، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جو غلام اپنے آقا کی اجازت کے بغیر شادی کرے تو وہ زانی ہے ۔‘‘ رواہ الترمذی و ابوداؤد و الدارمی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3135 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب النِّكَاح
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، ، رواہ الترمذی (1111 ، وقال : حسن) وابوداؤد (2078) و الدارمی (1 / 152 ح 2239) * فیہ عبداللہ بن محمد بن عقیل : ضعیف ، ضعفہ الجمھور ۔