3130 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3130

Hadith in Arabic

عَن أَبِي مُوسَى عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا نِكَاحَ إِلَّا بِوَلِيٍّ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ وَالدَّارِمِيُّ

Hadith in Urdu

ابوموسی ؓ ، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’ ولی کے بغیر نکاح نہیں ۔‘‘ ، رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ و الدارمی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3130 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب النِّكَاح
  • Takhreej صحیح ، رواہ احمد (4 / 394 ح 19747) و الترمذی (1101) و ابوداؤد (2085) و ابن ماجہ (1881) و الدارمی (1 / 137 ح 2188 ۔ 2189) ۔