3123 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3123

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: مَا نَظَرْتُ أَوْ مَا رَأَيْتُ فَرْجَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم قطّ. رَوَاهُ ابْن مَاجَه

Hadith in Urdu

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی شرم گاہ کبھی نہیں دیکھی ۔ رواہ ابن ماجہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3123 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب النِّكَاح
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابن ماجہ (1922 ، 662) * قال البوصیری :’’ ھذا اسناد ضعیف ، مولی عائشۃ لم یسم ‘‘ و لم اجد من و ثقہ ۔