3114 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3114
Hadith in Arabic
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَحْشٍ قَالَ: مَرَّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى مَعْمَرٍ وَفَخذه مَكْشُوفَتَانِ قَالَ: «يَا مَعْمَرُ غَطِّ فَخِذَيْكَ فَإِنَّ الفخذين عَورَة» . رَوَاهُ فِي شرح السّنة
Hadith in Urdu
محمد بن جحش ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم معمر ؓ کے پاس سے گزرے تو ان کی دونوں رانیں ننگی تھیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ معمر ! اپنی رانیں ڈھانپو ، کیونکہ رانیں ستر ہیں ۔‘‘ ، رواہ فی شرح السنہ ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب النِّكَاح
- Takhreej حسن ، رواہ البغوی فی شرح السنۃ (9 / 21 ح 2251) [و احمد (5 / 290 و سندہ حسن لذاتہ) و الحاکم (4 / 180)] * و للحدیث شواھد کثیرۃ عند الترمذی (2798) و غیرہ وھوبھا حسن ۔