3110 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3110

Hadith in Arabic

وَعَنْ بُرَيْدَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعَلِيٍّ: «يَا عَلِيُّ لَا تُتْبِعِ النَّظْرَةَ النَّظْرَةَ فَإِنَّ لَكَ الْأُولَى وَلَيْسَتْ لَكَ الْآخِرَةُ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ والدارمي

Hadith in Urdu

بُریدہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے علی ؓ سے فرمایا :’’ علی ! (کسی اجنبی عورت کو) لگاتار نہ دیکھ ، کیونکہ تم (غیر ارادی طور پر) پہلی بار دیکھ سکتے ہو جبکہ دوسری مرتبہ دیکھنے کا تمہیں حق حاصل نہیں ۔‘‘ ، رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3110 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب النِّكَاح
  • Takhreej سندہ ضعیف ، و احمد (5 / 351 ، 353 ح 23379 ، 23362) و الترمذی (2777 وقال : حسن غریب و ابوداؤد (2149) و الدارمی (لم اجدہ) و روی الدارمی (2 / 298 ح 2712) من حدیث علی رضی اللہ عنہ نحوا المعنی ، * شریک القاضی و عنعن و للحدیث شاھد عند الحاکم (3 / 123) * شریک القاضی و عنعن و للحدیث شاھد الحاکم (3 / 123) ۔