311 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 311
Hadith in Arabic
وَعَن عَلِيٍّ قَالَ: سَأَلَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ الْمَذْيِ فَقَالَ: «مِنَ الْمَذْيِ الْوُضُوءُ وَمِنَ الْمَنِيِّ الْغسْل» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
Hadith in Urdu
علی ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے مذی کے متعلق نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مسئلہ دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ مذی سے وضو اور منی سے غسل واجب ہوتا ہے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی (۱۱۴) و ابن ماجہ (۵۰۴) و ابوداؤد (۲۱۰) و البخاری (۱۳۲ ، ۲۶۹) و مسلم یغنی عنہ ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الطَّهَارَة
- Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ الترمذی (114 وقال : حسن صحیح) [و ابن ماجہ : 504] * یزید بن ابی زیاد ضعیف مدلس مختلط و حدیث ابی داود (210) و البخاری (132 ، 269) و مسلم (303)، (697) یغنی عنہ ۔