31 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 31

Hadith in Arabic

رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ عَنْ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ مَعَ تَقْدِيمٍ وَتَأْخِير وَفِيه: «فقد اسْتكْمل إيمَانه»

Hadith in Urdu

اور امام ترمذی ؒ نے معاذ بن انس ؓ سے الفاظ کی تقدیم و تاخیر کے ساتھ اسے یوں روایت کیا ہے :’’ اس شخص نے اپنا ایمان مکمل کر لیا ۔‘‘ ، رواہ الترمذی (۲۵۲۱) و صحیحہ الحاکم علیٰ شرط الشیخین (۲/ ۱۶۴) ۔

Hadith in English

.

Previous

No.31 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْایمان
  • Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ الترمذی (2521 وقال : ھذا حدیث منکر) [و صححہ الحاکم علی شرط الشیخین (2 / 164) و وافقہ الذھبی : الصواب انہ حسن ، خلافًا لمن اعلہ] ۔