3097 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3097

Hadith in Arabic

وَعَن عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ أَعْظَمَ النِّكَاحِ بَرَكَةً أَيْسَرُهُ مُؤْنَةً» . رَوَاهُمَا الْبَيْهَقِيّ فِي شعب الْإِيمَان

Hadith in Urdu

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ وہ نکاح سب سے زیادہ بابرکت ہے ، جس میں اخراجات کم ہوں ۔‘‘ امام بیہقی ؒ نے دونوں احادیث کو شعب الایمان میں روایت کیا ہے ۔ ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3097 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب النِّكَاح
  • Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (6566 ، و السنن الکبری 7 / 235) [و احمد (6 / 82 ، 145) و صححہ الحاکم علی شرط مسلم (2 / 178) و وافقہ الذھبی ، فیہ ابن سخبرۃ اختلفوا فی تعینہ فالسند ضعیف و یغنی عنہ حدیث احمد (6 / 77) و ابن حبان (الموارد : 1256) و الحاکم (2 / 181) و غیرھم بلفظ :’’ ان من یمن المراۃ تیسیر خطبتھا و تیسیر صداقھا و تیسیر رحمھا ‘‘ و سندہ حسن ۔