3094 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3094
Hadith in Arabic
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَرَادَ أَنْ يَلْقَى الله طَاهِرا مطهراً فليتزوج الْحَرَائِر» . رَوَاهُ ابْن مَاجَه
Hadith in Urdu
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص پاکیزہ حالت میں اللہ سے ملاقات کرنے کا خواہش مند ہو تو اسے آزاد عورتوں سے شادی کرنی چاہیے ۔‘‘ رواہ ابن ماجہ ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب النِّكَاح
- Takhreej ضعیف ، رواہ ابن ماجہ (1862) * سلام بن سوار : ضعیف ، و کثیر بن سلیم : ضعیف جدًا ، وقال ابن حبان :’’ یروی عن انس مالیس منہ حدیثہ و یضع علیہ ‘‘ و اوردہ ابن الجوزی فی الموضوعات (2 / 261) فالسند ضعیف جدًا ولہ شاھد عند البخاری فی التاریخ الکبیر (8 / 404) بدون سند و اللہ اعلم بحالہ ۔