3078 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3078

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ قَطَعَ مِيرَاثَ وَارِثِهِ قَطَعَ اللَّهُ مِيرَاثَهُ مِنَ الْجَنَّةِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ» . رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ

Hadith in Urdu

انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جس شخص نے اپنے وارث کی میراث کاٹی تو روزِ قیامت اللہ تعالیٰ اس کی جنت کی میراث کاٹ دے گا ۔‘‘ ، رواہ ابن ماجہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3078 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْفَرَائِض والوصايا
  • Takhreej اسنادہ ضعیف جذا موضوع ، رواہ ابن ماجہ (2703 بلفظ :’’ من فرمن میراث وارثہ ‘‘ الخ) * قال البوصیری :’’ ھذا اسناد ضعیف لضعف زید العمی و ابنہ عبد الرحیم ‘‘ عبد الرحیم : کذاب فالسند موضوع ۔