3068 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3068

Hadith in Arabic

وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ حَزْمٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَاهُ كَثِيرًا يَقُولُ: كَانَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ يَقُولُ: عَجَبًا لِلْعَمَّةِ تُورَثُ وَلَا تَرث. رَوَاهُ مَالك

Hadith in Urdu

محمد بن ابی بکر بن حزم ؒ سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنے والد سے کئی مرتبہ سنا وہ کہا کرتے تھے : عمر بن خطاب ؓ پھوپھی کے متعلق تعجب سے کہا کرتے تھے کہ بھتیجا تو اس کا وارث بنتا ہے جبکہ وہ اس کی وارث نہیں بنتی ۔ رواہ مالک ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3068 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْفَرَائِض والوصايا
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ مالک (2 / 517 ح 1124) * ابوبکر بن ابی حزم عن عمر رضی اللہ عنہ منقطع ، انظر جامع التحصیل للعلائی (ص 288) و الجوھر النقی (6 / 213) ۔