3066 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3066
Hadith in Arabic
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «يَرِثُ الْوَلَاءَ مَنْ يَرِثُ الْمَالَ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ إِسْنَادُهُ لَيْسَ بِالْقَوِيِّ
Hadith in Urdu
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں ، کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو مال کا وارث ہو سکتا ہے وہ ولاء کا وارث ہو گا ۔‘‘ ترمذی ، اور فرمایا : اس حدیث کی سند قوی نہیں ۔ ، رواہ الترمذی ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الْفَرَائِض والوصايا
- Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ الترمذی (2114) * عبداللہ بن لھیعۃ ضعیف ولہ شاھد عند احمد (1 / 22 ح 147) و سندہ معلل بالانقطاع ۔