3062 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3062
Hadith in Arabic
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ فِي الْجَدَّةِ مَعَ ابْنِهَا: أَنَّهَا أَوَّلُ جَدَّةٍ أَطْعَمَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُدُسًا مَعَ ابْنِهَا وَابْنُهَا حَيٌّ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَالدَّارِمِيُّ وَالتِّرْمِذِيُّ ضَعَّفَهُ
Hadith in Urdu
ابن مسعود ؓ اس دادی کے بارے میں جسے اپنے بیٹے کے ساتھ حصہ ملا ، فرمایا : وہ پہلی دادی ہے جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیٹے کی موجودگی میں چھٹا حصہ عطا کیا جبکہ اس کا بیٹا زندہ تھا ۔ ترمذی ، دارمی ۔ امام ترمذی نے اسے ضعیف قرار دیا ہے ۔ رواہ الترمذی و الدارمی ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الْفَرَائِض والوصايا
- Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (2102) * محمد بن سالم : ضعیف و روی الدارمی (2 / 358 ح 2935) من قول ابن مسعود :’’ ان اول جدۃ اطعمت فی الاسلام سھمًا ام اب و ابنھا حی ‘‘ و سندہ ضعیف ، محمد بن سرین : لم یدرک ابن مسعود رضی اللہ عنہ و اشعث بن سوار : ضعید و للاثر شواھد ضعیفۃ عند البیھقی (6 / 226) و غیرہ ۔