304 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 304

Hadith in Arabic

قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكَلَ كَتِفَ شَاةٍ ثُمَّ صلى وَلم يتَوَضَّأ

Hadith in Urdu

ابن عباس ؓ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے بکری کے شانے کا گوشت کھایا ، پھر آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے نماز پڑھی اور (نیا) وضو نہ کیا ۔ متفق علیہ ، رواہ البخاری (۲۰۷) و مسلم ۔

Hadith in English

.

Previous

No.304 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الطَّهَارَة
  • Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (207) و مسلم (91 / 354)، (790) ۔