3038 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3038

Hadith in Arabic

وَعَنِ الْجَارُودِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «ضَالَّةُ الْمُسْلِمِ حَرَقُ النَّارِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

جارود ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ مسلمان کی گم شدہ چیز (اگر وہ اعلان کیے بغیر اٹھا لی جائے تو وہ) آگ کا شعلہ ہے ۔‘‘ ، رواہ الدارمی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3038 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كِتَابُ الْبُيُوعِ
  • Takhreej صحیح ، رواہ الدارمی (2 / 266 ح 2604 ، نسخۃ محققۃ : 2643 و سندہ حسن لذاتہ) [و احمد (5 / 80) و النسائی فی الکبری (5792)] * و للحدیث طرق کثیرۃ ۔