3017 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3017

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَنَسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ لَا يَرُدُّ الطِّيبَ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ

Hadith in Urdu

انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم خوشبو (کے تحفے) کو واپس نہیں کیا کرتے تھے ۔ رواہ البخاری ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3017 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كِتَابُ الْبُيُوعِ
  • Takhreej رواہ البخاری (5929) ۔