2971 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2971

Hadith in Arabic

عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: إِذَا وَقَعَتِ الْحُدُودُ فِي الْأَرْضِ فَلَا شُفْعَةَ فِيهَا. وَلَا شُفْعَةَ فِي بِئْرٍ وَلَا فَحل النّخل. رَوَاهُ مَالك

Hadith in Urdu

عثمان بن عفان ؓ بیان کرتے ہیں ، جب زمین کی حدود متعین ہو جائیں تو پھر اس میں شفعہ نہیں ، اور اسی طرح کنوئیں اور پیوند لگی کھجور میں شفعہ نہیں ۔ ، رواہ مالک ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2971 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كِتَابُ الْبُيُوعِ
  • Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ مالک (2 / 717 ح 1459) * ابوبکر بن محمد بن عمرو بن حزم و لد بعد شھادۃ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ فالسند منقطع و فی الباب عن عمر رضی اللہ عنہ (انظر السنن الکبری للبیھقی 6 / 105) ۔