2960 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2960

Hadith in Arabic

وَعَنْهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «أَيُّمَا رَجُلٍ ظَلَمَ شِبْرًا مِنَ الْأَرْضِ كَلَّفَهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ أَنْ يَحْفِرَهُ حَتَّى يَبْلُغَ آخِرَ سَبْعِ أَرَضِينَ ثُمَّ يُطَوَّقَهُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ حَتَّى يُقْضَى بَيْنَ النَّاس» . رَوَاهُ أَحْمد

Hadith in Urdu

یعلی بن مُرّہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ جس شخص نے ناحق بالشت برابر زمین پر قبضہ کیا تو اللہ عزوجل اسے حکم دے گا کہ ساتوں زمینوں تک اسے کھودے ، پھر روزِ قیامت تک ، حتی کہ لوگوں کے درمیان فیصلہ ہو جانے تک ، اسے اس کا طوق پہنا دیا جائے گا ۔‘‘ رواہ احمد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2960 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كِتَابُ الْبُيُوعِ
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ احمد (4 / 173 ح 17714) [و عبد بن حمید (407) و ابن حبان (الموارد : 1167)] * فیہ الربیع بن عبداللہ : و ثقہ ابن حبان (6 / 299) وحدہ ، انظر تعجیل المنفعۃ (1 / 125 وقال ابن حبان :’’ یشبہ ان یکون ھذا ھو ابن خطاف الا حدب ‘‘ و ابن خطاف : صدوق و لکن صنیع الحافظ ابن حجر یدل علی ان الربیع بن عبداللہ غیر ابن خطاف و اللہ اعلم و للحدیث شاھد عند الطبرانی فی الکبیر (22 / 271 ح 693) و الصغیر (2 / 103) ولم یذکر ’’ ان یحقرہ ‘‘ الخ و سندہ ضعیف ، فیہ اسماعیل بن ابی خالد : مدلس و عنعن ۔