2955 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2955

Hadith in Arabic

وَعَن أُميَّة بن صَفْوَان عَنْ أَبِيهِ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَعَارَ مِنْهُ أَدْرَاعَهُ يَوْمَ حُنَيْنٍ فَقَالَ: أَغَصْبًا يَا مُحَمَّدَ؟ قَالَ: «بَلْ عَارِيَةً مَضْمُونَةً» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

امیہ بن صوان اپنے والد سے روایت کرتے ہیں ، کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے غزوہ حنین کے موقع پر اس سے کچھ زریں مستعار لیں تو اس نے کہا : محمد (صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم)! غصب کے طور پر لینا چاہتے ہو ؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ نہیں ، بلکہ قابل واپسی ، ادھار کے طور پر ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2955 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كِتَابُ الْبُيُوعِ
  • Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (3562) * شریک القاضی عنعن و للحدیث شواھد ضعیفۃ ، و حدیث الحاکم (2 / 47) یخالفہ و سندہ حسن ۔