2952 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2952

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الرجل جَبَّار وَالنَّار جَبَّار» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ (جانور کے) پاؤں سے ہونے والا نقصان ضائع ہے (اس کا کوئی معاوضہ نہیں) ۔‘‘ اور فرمایا :’’ آگ (کسی نے اپنی جگہ میں آگ جلائی ، اور پھر آندھی اس آگ کو اڑا کر کسی اور جگہ لے گئی اور وہاں آگ لگ گئی تو اس) کا نقصان ہے ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2952 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كِتَابُ الْبُيُوعِ
  • Takhreej اسنادہ صحیح ، رواہ ابوداؤد (4594) و اعل بما لا یقدح ۔