2898 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2898
Hadith in Arabic
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنِ احْتَكَرَ طَعَامًا أَرْبَعِينَ يَوْمًا ثمَّ تَصَدَّقَ بِهِ لَمْ يَكُنْ لَهُ كَفَّارَةً» . رَوَاهُ رزين
Hadith in Urdu
ابوامامہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص چالیس روز تک غلہ ذخیرہ کرے اور پھر وہ اسے صدقہ بھی کر دے تو وہ اس کا کفارہ نہیں ہو سکتا ۔‘‘ ، رواہ رزین ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كِتَابُ الْبُيُوعِ
- Takhreej لم اجدہ ، رواہ رزین (لم اجدہ) * و للحدیث طریق موضوع لا یستشھد بہ ، فیہ محمد بن مروان السدی کذاب ، انما ذکرتہ لا رد علیہ (انظر الضعیفۃ للشیخ الالبانی رحمہ اللہ : 859) ۔