2873 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2873

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَنَسٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَاعَ حِلْسًا وَقَدَحًا فَقَالَ: «مَنْ يَشْتَرِي هَذَا الحلس والقدح؟» فَقَالَ رجل: آخذهما بِدِرْهَمٍ. فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ يَزِيدُ عَلَى دِرْهَمٍ؟» فَأَعْطَاهُ رَجُلٌ دِرْهَمَيْنِ فَبَاعَهُمَا مِنْهُ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ

Hadith in Urdu

انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ایک کمبل اور پیالہ بیچنے کا ارادہ کیا تو فرمایا :’’ اس کمبل اور پیالے کو کون خریدتا ہے ؟‘‘ ایک آدمی نے عرض کیا ، میں ان دونوں کو ایک درہم میں خریدتا ہوں ، تو نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ ایک درہم سے زیادہ کون دیتا ہے ؟‘‘ چنانچہ ایک آدمی نے دو درہم کے عوض انہیں آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے خرید لیا ۔ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2873 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كِتَابُ الْبُيُوعِ
  • Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ الترمذی (1218 وقال : حسن) و ابوداؤد (1641) و ابن ماجہ (2198) ۔