2870 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2870

Hadith in Arabic

وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَحِلُّ سَلَفٌ وَبَيْعٌ وَلَا شَرْطَانِ فِي بَيْعٍ وَلَا رِبْحُ مَا لَمْ يضمن وَلَا بيع مَا لَيْسَ عِنْدَكَ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا صَحِيح

Hadith in Urdu

عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں ، انہوں نے کہا ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ قرض اور بیع (ایک ساتھ) جائز ہے نہ ایک بیع میں دو شرطیں ، اور نہ ہی اس چیز کا منافع جائز ہے جس کا ضامن نہیں اور اس چیز کی بیع بھی جائز نہیں جو تیرے پاس نہیں ۔‘‘ ترمذی ، ابوداؤ ، نسائی ۔ اور امام ترمذی نے فرمایا : یہ حدیث صحیح ہے ۔ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2870 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كِتَابُ الْبُيُوعِ
  • Takhreej اسنادہ صحیح ، رواہ الترمذی (1234) و ابوداؤد (3504) و النسائی (7 / 288 ح 4615) ۔