2830 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2830

Hadith in Arabic

وَعَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ إِنَّ آخِرَ مَا نَزَلَتْ آيَةُ الرِّبَا وَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُبِضَ وَلَمْ يُفَسِّرْهَا لَنَا فَدَعُوا الرِّبَا وَالرِّيبَةَ. رَوَاهُ ابْن مَاجَه والدارمي

Hadith in Urdu

عمر بن خطاب ؓ سے روایت ہے کہ آخری آیت سود کے بارے میں نازل ہوئی اور رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فوت ہو گئے لیکن آپ نے اس کی ہمیں تفسیر نہیں بتائی تھی ، تم سود اور مثل سود ترک کر دو ۔ رواہ ابن ماجہ و الدارمی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2830 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كِتَابُ الْبُيُوعِ
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابن ماجہ (2276) و الدارمی (1 / 51 ۔ 52 ح 131) * قتادۃ مدلس و عنعن و للحدیث طریق آخر عند الاسماعیلی کما فی مسند الفاروق لابن کثیر (2 / 571) و سندہ ضعیف ۔