2796 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2796

Hadith in Arabic

عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «التَّاجِرُ الصَّدُوقُ الْأَمِينُ معَ النبِّيِينَ والصِّدِّيقينَ والشهداءِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَالدَّارَقُطْنِيّ.

Hadith in Urdu

ابوسعید ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ سچا امانت دار تاجر انبیا علیہم السلام ، صدیقین اور شہداء کے ساتھ ہو گا ۔‘‘ رواہ الترمذی و الدارمی و الدارقطنی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2796 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كِتَابُ الْبُيُوعِ
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (1209 وقال : صحیح) و الدارقطنی (3 / 7) [و الدارمی (2 / 247 ح 2542)] * ابو حمزہ میمون ضعیف و فی السند علل أخری و الحدیث من مراسیل الحسن البصری رحمہ اللہ ، و قال الدارمی رحمہ اللہ :’’ ابو حمزہ ھذا ھو صاحب ابراھیم وھو میمون الاعور‘‘ ۔