2775 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2775

Hadith in Arabic

وَعَن عطيَّةَ السَّعدِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَبْلُغُ الْعَبْدُ أَنْ يَكُونَ مِنَ المتَّقينَ حَتَّى يدَعَ مَا لَا بَأْسَ بِهِ حَذَرًا لِمَا بِهِ بأسٌ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وابنُ مَاجَه

Hadith in Urdu

عطیہ سعدی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ بندہ حقیقی متقی تب بنتا ہے کہ وہ قابل اعتراض چیزوں کو چھوڑنے کے ساتھ ساتھ ایسی چیزیں بھی چھوڑے جن پر کوئی اعتراض نہیں ۔‘‘ ، رواہ الترمذی و ابن ماجہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2775 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كِتَابُ الْبُيُوعِ
  • Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ الترمذی (2451 وقال : حسن غریب) و ابن ماجہ (4215) [و صححہ الحاکم (4 / 319) و وافقہ الذھبی] * ابو عقیل عبداللہ بن عقیل الثقفی حسن الحدیث و ثقہ الجمھور و جرح الجوز جانی فیہ نظر ، لم اجدہ فی کتابہ و الراوی عنہ الدولابی وھو ضعیف ۔