2773 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2773

Hadith in Arabic

وَعَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: حَفِظْتُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «دَعْ مَا يَرِيبُكَ إِلَى مَا لَا يَرِيبُكَ فَإِنَّ الصِّدْقَ طُمَأْنِينَةٌ وَإِنَّ الْكَذِبَ رِيبَةٌ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَرَوَى الدَّارِمِيُّ الْفَصْل الأول

Hadith in Urdu

حسن بن علی ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے یاد کیا :’’ جو چیز تجھے شک میں ڈال دے اسے چھوڑ دے اور شک سے پاک چیز اختیار کر ، کیونکہ سچائی میں اطمینان ہے اور جھوٹ میں شک ہے ۔‘‘ احمد ، ترمذی ، نسائی ۔ اور امام دارمی نے اس حدیث کا پہلا حصہ روایت کیا ہے ۔ ، رواہ احمد و الترمذی و النسائی و الدارمی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2773 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كِتَابُ الْبُيُوعِ
  • Takhreej صحیح ، رواہ احمد (1 / 200 ح 1727 مختصرًا) و الترمذی (2518 وقال : صحیح) و النسائی (8 / 327 ۔ 328 ح 5714) و الدارمی (2 / 245 ح 2535) [و صححہ ابن حبان (الموارد : 512) و الحاکم (2 / 13) و وافقہ الذھبی] ۔