2756 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2756

Hadith in Arabic

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ مَرْفُوعًا: «مَنْ حَجَّ فَزَارَ قَبْرِي بَعْدَ مَوْتِي كَانَ كَمَنْ زَارَنِي فِي حَياتِي» . رَوَاهُمَا الْبَيْهَقِيّ فِي شعب الْإِيمَان

Hadith in Urdu

ابن عمر ؓ مرفوع روایت بیان کرتے ہیں ، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص حج کرے اور میری موت کے بعد میری قبر کی زیارت کرے تو وہ اس شخص کی طرح ہے جس نے میری زندگی میں میری زیارت کی ۔‘‘ امام بیہقی نے دونوں روایتیں شعب الایمان میں روایت کی ہیں ۔ رواہ البیھقی فی شعب الایمان ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2756 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْمَنَاسِك
  • Takhreej اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (4154 ، نسخۃ محققۃ : 3858) * لیث بن ابی سلیم : ضعیف و حفص بن ابی داود : ضعیف جدًا ۔