273 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 273

Hadith in Arabic

وَعَنِ ابْنِ سِيرِينَ قَالَ: إِنَّ هَذَا الْعِلْمَ دِينٌ فَانْظُرُوا عَمَّنْ تَأْخُذُونَ دِينَكُمْ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ

Hadith in Urdu

ابن سرین ؒ نے فرمایا : بے شک یہ علم دین ہے ، پس تم دیکھو کہ تم اپنا دین کس سے حاصل کرتے ہو ۔ رواہ مسلم ۔

Hadith in English

.

Previous

No.273 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْعلم
  • Takhreej رواہ مسلم (7 / 7 بعدہ ، باب بیان ان الاسناد من الدین ، و ترقیم دارالسلام : 26) ۔