2701 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2701

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْجَرَادُ مِنْ صَيْدِ الْبَحْرِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ

Hadith in Urdu

ابوہریرہ ؓ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ ٹڈی (مکڑی) سمندری شکار کے زمرے میں ہے ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد و الترمذی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2701 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْمَنَاسِك
  • Takhreej حسن ، رواہ ابوداؤد (1853 و سندہ حسن ، 1854 و سندہ ضعیف جدًا ، فیہ ابو المھزم : متروک) و الترمذی (850 و قال : غریب ، و سندہ ضعیف جدًا ، فیہ ابو المھزم) ۔