2685 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2685

Hadith in Arabic

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: احْتَجَمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ محرم

Hadith in Urdu

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے حالت احرام میں پچھنے لگوائے ۔ متفق علیہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2685 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْمَنَاسِك
  • Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (1835) و مسلم (87 / 1202)، (2885) ۔