2675 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2675

Hadith in Arabic

وَفِي رِوَايَةِ أَحْمَدَ وَالنَّسَائِيِّ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: «إِذَا رَمَى الْجَمْرَةَ فَقَدْ حَلَّ لَهُ كلُّ شيءٍ إِلا النساءَ»

Hadith in Urdu

احمد اور نسائی کی ابن عباس سے مروی روایت میں ہے ، فرمایا :’’ جب وہ کنکریاں مار لے تو بیویوں کے علاوہ ہر چیز اس پر حلال ہو جاتی ہے ۔‘‘ ، رواہ احمد و النسائی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2675 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْمَنَاسِك
  • Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ احمد (1 / 234 ح 2090) و النسائی (6 / 277 ح 3086) [و ابن ماجہ (3041)] * الحسن العرنی ثقہ ارسل عن ابن عباس رضی اللہ عنہ (تقدم : 2613) و لبعض الحدیث شاھد عند مسلم (1179) ۔