2647 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2647

Hadith in Arabic

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ لِي مُعَاوِيَةُ: إِنِّي قَصَّرْتُ مِنْ رَأْسِ النَّبِيِّ صلى الله عَلَيْهِ وَسلم عِنْد الْمَرْوَة بمشقص

Hadith in Urdu

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، معاویہ ؓ نے مجھے بتایا کہ میں نے مَروہ کے پاس تیر کے بھال سے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے سر کے بال کترے ۔ متفق علیہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2647 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْمَنَاسِك
  • Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (1730) و مسلم (209 / 1236)، (3021) ۔