2620 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2620

Hadith in Arabic

وَعَنْهُ قَالَ: رَمَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْجَمْرَةَ يَوْمَ النَّحْرِ ضُحًى وَأَمَّا بَعْدَ ذَلِكَ فَإِذَا زَالَتِ الشَّمْسُ

Hadith in Urdu

جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے قربانی کے دن چاشت کے وقت کنکریاں ماریں ، جبکہ اس کے بعد سورج ڈھل جانے کے بعد ماریں ۔ متفق علیہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2620 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْمَنَاسِك
  • Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (الحج باب 134 قبل ح 1746 تعلیقًا عن جابر رضی اللہ عنہ) و مسلم (314 / 1300)، (3141) ۔