2618 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2618
Hadith in Arabic
عَن جَابر قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْمِي عَلَى رَاحِلَتِهِ يَوْمَ النَّحْرِ وَيَقُولُ: «لِتَأْخُذُوا مَنَاسِكَكُمْ فَإِنِّي لَا أَدْرِي لَعَلِّي لَا أَحُجُّ بعد حجتي هَذِه» . رَوَاهُ مُسلم
Hadith in Urdu
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے قربانی کے دن نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ، اپنی سواری پر بیٹھے ہوئے کنکریاں مارتے دیکھا ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرما رہے تھے :’’ تم اپنے حج کے طریقے سیکھ لو ، کیونکہ میں نہیں جانتا کہ شاید میں اپنے اس حج کے بعد حج نہ کر سکوں ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Baab بَاب رمي الْجمار
- Kitab كتاب الْمَنَاسِك
- Takhreej رواہ مسلم (310 / 1297)، (3137) ۔